وزیر سمیت اہم شخصیات کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

گجرات (نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیر برائے انسانی آباد کاری و خصوصی ترقی اور پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر غلام مرتضی بلوچ‘ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میاں جمشید الدین کاکا خیل اور سابق فرسٹ کلاس ٹیسٹ کرکٹر ریاض شیخ کورونا وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں.تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی منطور چیمہ بھی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں