گجرات میں ایک اورASI کورونا کا شکار ہو گیا

گجرات (عثمان طیّب سے) گجرات پولیس کرونا کے نشا نے پر‘پولیس چوکی کا بلی گیٹ کے انچا ر ج ندیم بٹ اے ایس آئی بھی کرونا وا ئرس کا شکار ھو گئے ہیں۔جن کو اب عزیز بھٹی ہسپتال میں قر نطینہ میں رکھا گیا ہے۔اس سے قبل تھا نہ اے ڈویژن کے متعدد ا ہل کا رو ں۔تھا نیداروں کا کرونا پا ز ٹیو آ چکا ہے۔اور علاج معالجے کے بعد انکا کرونا ٹیسٹ نیگٹیو آ گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں