یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا دیا

اسلام آباد (جے ایم ڈی) قومی اسمبلی میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے ۔قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں حکومت کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ ناکام قرار پائے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ عبدالحفیظ شیخ کے پولنگ ایجنٹ نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تھی تاہم دوبارہ گنتی میں بھی یوسف رضا گیلانی ہی کامیاب قرار پائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں