گجرانوالہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

گجرانوالہ(جے ایم ڈی) محکمہ انسدادِ دہشت گردی( سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گردوں کوگرفتار کیا گیا جن میں محمد ثاقب، عبدالمالک اور مجاہد اقبال شامل ہیں ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز، سیفٹی فیوز اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں