چوہدری وجاہت کی چوہدری عبدالسعید کندوآنہ کی رہائشگاہ کندوآنہ ہاؤس آمد

گجرات (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کا گجرات دورہ، مسلم لیگی راہنما و سینئر نائب صدر پنجاب چوہدری عبدالسعید کندوآنہ کی رہائشگاہ کندوآنہ ہاؤس آمد، انکے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں خصوصی شرکت کی اور چوہدری عبدالسعید کندوآنہ کو شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سید ساجد حسین شاہ، عابد بٹ،علی رضا کندوآنہ و دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں