چوہدری حسین الٰہی کی نت ہاؤس میں کھلی کچہری عمائدین سے ملاقاتیں

گجرات(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما و ایم این اے چوہدری حسین الٰہی کی نت ہاؤس میں کھلی کچہری، حلقہ بھر سے عمائدین کی ملاقاتیں مسائل سنے اور انکے حل کے حوالے سے متعلقہ محکموں سے رابطے میں کئے جا تے رہے چوہدری حسین الٰہی سے نت ہاؤس میں یونین کونسل ٹھمکہ نافریاں، جوڑا جلالپور، بارو، موٹا، ٹانڈہ، بڑیلہ شریف، سرخپور کے معززین نے ملاقاتیں کیں اور چوہدری حسین الٰہی کو اپنے اپنے علاقہ کے مسائل بارے تفصیلی آگاہ کیا چوہدر ی حسین الٰہی کی طرف سے معززین کے اعزا ز میں پر تکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا ملاقاتیں کرنیوالوں میں چوہدری نعمان جوڑا جلالپور،چوہدری امجد مہر ٹھمکہ،سید ذوالفقار حسین شاہ، چوہدری لیاقت بارو،چوہدری شہباز بارو، چوہدری احسان نمبردار،مرزا شمس بیگ، چوہدری قیصر بھکو کی،چوہدری محمد اصغر بوڑا،چوہدری عادل اصغر بوڑا، سیف اللہ زرگر سمیت دیگر نے ملاقاتیں کیں چوہدری حسین الٰہی نے سرخپور میں ڈیرہ چوہدری زبیر احمد پر کھلی کچہری لگائی جہاں پر یونین کونسل سرخپور کے دیہاتوں کے معززین اور بلدیاتی نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس میں چوہدری حسین الٰہی کو گلیوں و نالیوں کی تعمیر، نکاسی آب کے مسائل سمیت سوئی گیس اور بجلی کے کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا چوہدری حسین الٰہی کے اعزاز میں چوہدری زبیر احمد سرخپور، چوہدری احسان زبیر نے پر تکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا اس موقع پر چوہدری سعادت نوا زاجنالہ،چوہدری خالد اصغر گھرال، چوہدری تنویر احمد گوندل،چوہدری منیر احمد وڑائچ،چوہدری رضی مہر بھراج، چوہدری عبدالرحمن گجر، چوہدری ارسلان نت، فیاض حیدر وڑائچ، ٹھیکیدار حمزہ للہّ، فیصل کوٹیہ، چوہدری وقاص منگووال، ملک لطیف سرخپور، چوہدری اختر بھاگووال، چوہدری بشیر وڑائچ، چوہدری خریت ڈب و دیگر موجود تھے چوہدری حسین الٰہی نے گاؤں رانمبڑیانوالہ، ریحان کا دورہ بھی کیا اور مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کر اس موقع پر چوہدری اشرف ریحان،چوہدری عثمان گجر، چوہدری نواز گوندل و دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں