چوہدری حسین الٰہی کا مصروف دن مسلم لیگی وفود سے ملاقات

گجرات(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی راہنما وایم این اے چوہدری حسین الٰہی کا لاہور ظہور الٰہی ہاؤس میں مصروف ترین دن، حلقہ این اے 68سے مسلم لیگی وفود کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیاچوہدری ظہور الٰہی شہید خاندان کی روایت کے مطابق چوہدری حسین الٰہی کی طرف سے ہر آنے والے معزز مہمانوں کو پہلے کھانا اور چائے کے بعد ملاقات کی جاتی رہی، لاہور میں ملاقات کرنیوالوں میں مسلم لیگی راہنما و سابق ناظم چوہدری شاہد نعیم ارشد آف موٹا، چوہدری ثمر اعجاز چیچی،چوہدری مبارک احمد لاہوریاں، چوہدری خلیل گجر کیرانوالہ،مرزا ارسلان صغیر، چوہدری شاہ رخ وڑائچ،مرز ا وحید بیگ گوشی، چوہدری شیراز الحق بڈھن، چوہدری طارق ماجرہ شمالی، چوہدری طاہر حسین ترکھا، چوہدری ارشد بھٹی، مہر شمس نواز، ڈاکٹر غلام مرشد، محمد ریاض چوپالہ، حاجی عامر شہزاد سمیت دیگر شامل تھے جنہوں نے اپنے اپنے علاقہ یونین کونسل موٹا، ٹانڈہ، دھمتھل، چیچیاں شمس، دھمہ ملکہ، کیرانوالہ، سرخپور، ہزارہ مغلاں، ماڑی کھوکھراں، چوپالہ کے مسائل بارے آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں