پی ایس ایل شروع ہو تے ہی کرکٹ جواریوں کے ڈیرے آباد ہوگئے

گجرات (نمائندہ خصوصی) پی ایس ایل شروع ہونے سے گجرات میں کرکٹ جواریوں کے ڈیرے آباد ہوگئے اور میچوں پر جوا لگنا شروع ہوگئے تھانہ بی ڈویژن اور سول لائن کے علاقوں میں جواری زیادہ متحرک نظر آتے ہیں پولیس نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں