پٹرول پمپوں نے پیمانہ کم کر لیا عوامی حلقوں کا انتظامیہ سے نوٹس کا مطالبہ

گجرات (نمائندہ خصوصی) عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول پمپوں پر کم پٹرول دینے کی شکایات ملی ہیں جن کو دور کر نے کیلئے ان کو اقدامات کر نے کی ضرورت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں