ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا

اسلام آباد (جے ایم ڈی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی۔عالمی ادارے کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بو رڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز نے ’ رائز ‘( RISE) ) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے استحکام، شفافیت کے فروغ اور نجے شعبے کی نمو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں