مقبوضہ کشمیرکی آزادی کا دن دور نہیں

اسلام آباد(جے ایم ڈی)وزیراعظم عمران خان کہ بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گےتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوم شہدائے کشمیر پر کشمیریوں کی نسل در نسل جدوجہدآزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہدائے13 جولائی کے لواحقین، اس کے بعد کی نسلیں آزادی کیلئے قربان ہوئیں، کشمیریوں نے بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے نسل در نسل جانیں قربان کیں، یہ قربانیاں ہندتوا سوچ کےتحت کشمیریوں کی شناخت ختم کرنے کی بھارتی کوششوں کی ناکامی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں