لاہور ہائیکورٹ میں 13نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ( جے ایم ڈی )لاہور ہائیکورٹ میں 13نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاسم خان نے حلف لیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں 13ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی ہے ،حلف لینے والے 13ججز بھی سینیارٹی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ۔چیف جسٹس قاسم خان نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرنے کی منظوری دے دی۔نئی سنیارٹی لسٹ میں ججز کی تعداد 50ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں