سرائے عالمگیر: گلی محلوں میں پانی جمع ہو گیا گندگی نے جینا مشکل بنا دیا

گجرات (نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سے گلی محلے زیر آب آگیے نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گندگی گلیوں سمیت بازاروں میں نظر آنے لگی ہے ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی عوام کے سامنے آگئی ہے عوام کا کہنا ہے کہ سارے ملازمین گرین کلین کے چکر میں نالیوں گلیوں کی صفائی کروانے کو بھول گیے ہیں اور سارے ملازمین مین جی ٹی روڈ کی صفائی کے پیچھے پڑھے ہوے ہیں عوام کے ساتھ زیادتی ہے جس کی وجہ سے بارشوں کا نکاسی نہ ہونے کی وجہ گلیوں میں کھڑا ہو گیا ہے احکام نوٹس لے کر اس مسلہ کا حل کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں