حکومت کےبیان نے پی آئی اے کیلئے سنگین مشکلات کھڑی کردیں

اسلام آباد(جے ایم ڈی)سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت کے پائلٹس کے لائسنس جعلی یا مشکوک ہونے سے متعلق بیان نے پی آئی اے کیلئے سنگین مشکلات کھڑی کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق رضا ربانی نے پائلٹس کی ڈگریوں کے حوالے سے وفاقی وزیر کے بیان کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں