حکومت کا تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(جے ایم ڈی ) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطر ات کے باعث وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ 15جون تک ملک ھر میں کوئی امتحان نہیں ہوگا،امتحانات جولائی اوراگست تک جاسکتے ہیں،اولیول کے امتحانات اکتوبراورنومبرمیں ہوں گے،15مئی کے بعدصورتحال کادوبارہ جائزہ لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں