توقیر الحسن رانجھا کو ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات کردیاگیا

گجرات (کرائم رپورٹر) ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر نے توقیر الحسن رانجھا کو ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات کردیا توقیر الحسن رانجھا نے چار سنبھال کر اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کر دیے اس سے قبل وہ متعدد تھانوں کے متعدد خانوں میں تعینات رہ چکے ہیں ان کی کارکردگی مجموعی طور پر مثالی رہی عوامی حلقوں نے انہیں ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات ہونے پر خوشی کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں