تحصیل کونسل کھاریاں میں زاہد زمان کو ایکسین تعینات کر دیا گیا

گجرات (نمائندہ خصوصی) تحصیل کونسل کھاریاں میں زاہد زمان کو ایکسین تعینات کیا گیا ہے وہ لاہور سے تبدیل ہوکر آئے ہیں معلوم ہوا ہے کہ وہ گریڈ16 کے سب انجینئر ہے اور انہیں گریڈ18 کی سیٹ پر تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں