بہادر کشمیریوں کا بہایا گیا خون کا ہر قطرہ بھلایا نہ جائے گا

اسلام آباد(جے ایم ڈی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نےکہا ہے کہ بہادر کشمیریوں کا بہایا گیا خون کا ہر قطرہ بھلایا نہ جائے گا اور نہ معاف کیا جائے گایوم شہدائے کشمیر کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پیغام میں میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یوم شہدا کشمیر یاد دلاتا ہے اس آزادی کی قیمت کی جو بہادر کشمیریوں نے ادا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں