برطانوی رکن پارلیمنٹ کا اردو میں شاہ سے وفاداری کا حلف

لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبر پارلیمنٹ افضل خان نے نئے بادشاہ چارلس سوئم سے وفاداری کا اردو میں حلف اٹھا کا نئی تاریخ رقم کردی۔
برطانوی رکن پارلیمنٹ افضل خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ انہوں نے برطانوی شاہ سے وفادی کا انگریزی اور اپنی مادری زبان اردو میں حلف اٹھا کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔
برطانوی ملکہ ایلزبتھ کا انتقال 9 ستمبر کو ہوا تھا جس کے بعد شہزادہ چارلس نے برطانیہ کے نئے بادشاہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں