بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

لاہور(جے ایم ڈی) پاکستان کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے کم میچز میں 2000 ٹی ٹوینٹی رنز بنانے کا بھی ریکارڈ چھین لیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور کپتان بابر اعظم نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں