الخدمت فاونڈیشن پنجاب شمالی کلسٹر گجرات کا یوم حیا ء کے حوالے سے پروگرام

گجرات (نمائندہ خصوصی) الخدمت فاونڈیشن پنجاب شمالی کلسٹر گجرات سٹڈی سنٹر نمبر2کے زیر اہتمام آرفن بچوں کے ساتھ درس قرآن؛14فروری حیاء ڈیاورویلیوز”سوچ”کے حوالے سے پروگرام کا انقعاددارالھدا سکول کوٹلہ ککرالی میں کیا گیاپرروگرام محترمہ نائلہ بتول صاحبہ(حلقہ خواتین ونگ الخدمت فاؤنڈیشن کوٹلہ) کی زیر نگرانی ہوا۔فیملی سپورٹ آرگنائزر سیدشجاعت سجاد نے”سوچ” کے حوالے سے بچوں کو پریزنٹیشن دی۔پروگرام میں خواتین ونگ کوٹلہ کی طرف سیتمام بچیوں میں گفٹس کی شکل میں حجاب تقسیم کیے گئے۔دارالھدی اسکول کی طرف سے شانگ سٹار اور ان کی ماؤں کے لیے ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔اللہ تعالی ہم سب کی کوششوں کو قبول فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں