آٹھ منٹ میں دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا گیا، ڈی جی رینجرز

کراچی(جے ایم ڈی)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری کا کہنا ہے اسٹاک ایکسینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کو آٹھ منٹ کی کارروائی میں ہلاک کردیا گیا۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے حوالے سے پریس بریفنگ میں ڈی جی رینجرز سندھ نے بتایا کہ صبح 10 بجکر 2 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشت گرد پہنچے تھے جبکہ واقعے کا اختتام 10 بجکر 10 منٹ پر ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں