محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی کے کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے وارڈ 6 مے موبائل ویکسینیشن کا آغاز

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی کے کنٹونمنٹ بورڈ فیصل کے وارڈ 6 مے موبائل ویکسینیشن کا آغاز

بڑی تعداد میں شہری ویکسین کروانے پہنچ گئے,
الیکشن 2021 کے لئے تحریک انصاف کی جانب سے جناب حبیب الرحمن خان کو بلدیاتی نمائندے کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا
وباء سے بچاؤ کے لئے ماسک کا استعمال، ویکسین اور سندھ حکومت کی ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہے

خدمت خلق ہمارا فرض ہے خدمت خلق کا درس ہمارا دین بھی دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں