سج گیا میدان الیکشن کی دوڑ میں جیتے گا کون ؟؟؟

سج گیا میدان الیکشن کی دوڑ میں جیتے گا کون ؟؟؟

کنٹونمنٹ بورڈ بلد یاتی الیکشن 12 ستمبر 2021 کو ہو گے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پارٹی پارلیمانی بورڈ کی مشاورت سے کنٹونمنٹ بورڈ فیصل وارڈ 6 کے الیکشن 2021 کے لئے تحریک انصاف کی جانب سے جناب حبیب الرحمن خان صاحب کو بلدیاتی نمائندے کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
جناب حبیب الرحمن خان صاحب KDA اورسیز بنگلوز کے رہائشی ہیں اور وہاں کی ایسوسی ایشن کے منتخب جنرل سیکرٹری ہیں جبکہ اسٹینڈرڈ چارٹر بینک میں اعلی عہدہ پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔
گلستان جوہر بلاک 10A, 16A، 16 اور 20 کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ تحریک انصاف کے باصلاحیت امیدوار کو 12ستمبر کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب کرائیں تاکہ کراچی کو اور خاص کر وارڈ 6 کو خوب سے خوب تر بنایا جاسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں