مشہور و معروف انجینئر فیصل بلال کی بہن کی شادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

مشہور و معروف انجینئر فیصل بلال کی بہن کی شادی کی تقریب انجینئر زوہیب حسن سے لا گرینڈی مارکی میں منعقد ہوئی جس میں شہر کے مشہور عمائدین نے شرکت کی اس پرمسرت تقریب میں مولانا آزاد جمیل .کوکب اقبال سعید احمد سعید فاروق ستار میڈیا کی شخصیات ایم پی اے ایم این اے نے شرکت کی فیصل اور ان کے والد کو مبارکباد دی بعد میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا










اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں