کبڈی کے عالمی کھلاڑیوں کو ٹھہرنا پڑا تو جمخانہ میں انتظام ہو گا

گجرات(وقاص احسان) کبڈی میچز کھیلنے والی دونو ں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو اگر گجرات ٹھہرانا پڑا تو گجرات جم خانہ میں انتظامات کیے جائینگے ممبران سمیت سب کیلئے داخلہ ایک روز کیلئے بند ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں