کرونا ایس او پیز کھانوں کے ڈھابوں پر ضلعی انتظامیہ عمل درآمد نہ کرواسکی

گجرات (نمائندہ خصوصی)کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی گجرات شہر میں کھانوں کے ڈھابوں پر ضلعی انتظامیہ عمل درآمد نہ کرواسکی،گلی محلوں میں بھی چھوٹے چھوٹے سکول کھل گئے،سکول مالکان نے ضلعی انتظامیہ کی آنکھوں میں دھل جھونک کر گلیوں میں اپنی رہائشگاہوں پر منی سکول اوپن کرلئے،طلبہ و طالبات کے والدین سے فیسوں کے مطالبات بھی جاری،اہلیان گجرات کا ڈی سی گجرات سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں