کراچی میں کرکٹ بغیر تماشائی

جرمنی( افتخار احمد ) کراچی میں کل سے پی ایس ایل کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے کرائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے بگڑتے ہوئے حالات کا مزید خطرہ مول نہیں لے سکتے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں