ڈھوک پوٹھی میں چارہ کاٹتے نوجوان کو قتل کردیا گیا

گجرات(نمائندہ خصوصی) تھانہ بولانی کے موضع ڈھوک پوٹھی میں مشتاق حسین کے جوانسالہ بیٹے علی رضا کو کھیتوں میں نامعلوم افراد نے گولیوں کے وارکرکے قتل کر دیا۔مقدمہ درج کر لیا گیاتفصیل سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوک پوٹھی میں مشتاق حسین قوم جٹ کے جوانسالہ بیٹے علی رضا کو نامعلوم افراد نے کھیتوں میں دوران چارہ کاٹتے ہو ئے موت کے گھاٹ اتار دیا۔واقع کی اطلا ع ملتے ہی DSPسرائے عالمگیر اور SHOتھانہ بولانی نفر ی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں