وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

(جے ایم ڈی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں 14 نکات پر غور کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا،جبکہ کورونا وائرس کی صورتحال سمیت پارٹی امور پر بھی اجلاس میں غور ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں