نیب کا زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(جے ایم ڈی)نیب نے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر کرپشن ریفرنس کے بعد آصف زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کرلیانیب کی جانب سے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب نے آصف زرداری کی 3 گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردی ہے جب کہ نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی گاڑی کی ملکیت بھی منجمد کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں