میں ڈر رہا ہوں کہ امید ٹوٹ رہی ہے

(جے ایم ڈی)پاکستان شو بز انڈسٹری کے نامور ڈراما رائٹر خلیل الرحمان قمرجو ٹی وی سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سمیت متعدد ہٹ ڈراموں اور فلموں کے مصنف ہیں، نے وزیراعظم عمران خان کو پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کئی ٹوئٹس کیں۔
خلیل الرحمان قمر نے لکھا کہ سیاستدانوں میں وہ مائی کا لال پیدا ہی نہیں ہوتا جو حکومت بچانے کے بجائے غریب کے ساتھ کھڑا ہوجائے، تم نے ثابت کیا ہے عمران خان تم ایک بزدل حکمران اور ہم ایک بدقسمت قوم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں