متحدہ اپوزیشن کے گجرانوالہ جلسہ میں عابد رضا کوٹلہ کے ڈیرہ سے بڑے قافلہ کی شرکت

کھاریاں : متحدہ اپوزیشن کے گجرانوالہ جلسہ میں صدر مسلم لیگ نون گجرانوالہ ڈویژن /ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے ڈیرہ سے حسب سابق بڑے قافلے نے شرکت کی۔قافلے کی قیادت سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے کی قافلے میں کوٹلہ۔ کھاریاں۔۔سراے عالمگیر اور گردونواح سے ہزاروں کی تعداد میں سینکڑوں گاڑیوں پر شرکت کی گئی۔قافلے میں نمایاں طور پر سابق ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ۔۔سابق چیئرمین ملک اشفاق ڈوگہ۔سابق چئیرمین میونسپل کمیٹی کھاریاں شیخ محمد حفیظ۔سابق وائس چیئر مین ملک زاہد حسین اعوان پنڈی ہاشم۔ حاجی جاوید ملک، ملک شبیر حسین، رانا اقبال چوہدری صیب۔سابق چیئرمین حاجی ملک اقبال ملکہ سابق چیئرمین چوہدری عباس ککرالی۔ سابق چیئرمین لالہ افضل چڑیاولہ۔راجہ انیس الرحمن مکوال۔۔راجہ لیاقت علی پنڈی ہاشم۔۔عاجہ مٹھو بھروٹ۔۔ملک عامرنواز پنڈی ہاشم۔۔میاں زاہد یونس پنجوڑیاں۔۔چوہدری راشد کھاریاں۔۔عبدالقیوم بھٹی سابق کونسلر کھاریاں۔رانا محمد اقبال۔۔سابق چیئرمین ملک صفدر بھگوال۔۔لالہ فضل الرحمن کھاریاں۔۔ سابق اقلیتی کونسلر منصف کھاریاں۔۔چوہدری شوکت علی۔۔عامر قیوم بھٹی۔۔ملک جہانگیر۔۔عظیم سرور بٹ۔۔محمد حفیظ بھٹی پنڈی ہاشم۔۔محمد افراہیم پنجوڑیاں۔۔خالد بھٹی پنجوڑیاں۔۔ملک عبداللہ پنجوڑیاں۔۔فدا حسین بھٹی پنجوڑیاں۔۔چوہدری عتیق۔ چوہدری اشفاق چاڑ کھاریاں اور دیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں