شیخ پور میں اندھا قتل گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات کے نواحی گاؤں شیخ پور میں اندھا قتل کی وارادت شیخ پور کے رہائشی مظہر اقبال ولد محمد اقبال کو گھر میں گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور نامعلوم مسلح افراد موقع واردات سے فرار ہوگئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ون ون ٹو ٹو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو قبضہ میں لے کر قانونی کارروائی کے بعد پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں