تھانہ شاہین کے علاقہ اوور ہیڈ برج کے نیچے سے لاش برآمد

گجرات (کرائم رپورٹر)تھانہ شاہین کے علاقہ اوور ہیڈ برج کے نیچے سے لاش برآمد ذرائع کے مطابق صبح آٹھ بجے کے قریب پولیس کو اطلاع ملی کہ پل کے نیچے کسی شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے اس کی عمر تقریبا پچاس سال کے لگ بھگ ہے واقع اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے کر قانونی کاروائی کرنے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں