بلدیاتی الیکشن :کنٹونمنٹ بورڈز میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

کھاریاں (جبارساگر) الیکشن آل پاکستان نے بلدیاتی الیکشن کے لئے ملک بھر کے 42کنٹونمنٹ بورڈز میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا شیڈول کے مطابق حلقہ بندیاں کی جائے گی حلقہ بندیاں مکمل کرنے کے بعد الیکشن ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں