افسران اور ملازمین دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں،ڈی پی او

گجرات (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او گجرات نے موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے تمام افسران و ملازمین کودوران سفر ہیلمٹ کا استعمال لازمی کرنے کے احکامات جاری کردیئے،دوران سفر ہیلمٹ نہ پہننے والے افسر و ملازمین کے خلاف دفعہ 279کے تحت مقدمہ درج کرکے محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں