سلیم مانڈوی والا ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی فیڈریشن ہاؤس کراچی آمد

ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات میگو ، فیڈریشن ہاؤس کراچی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مسٹر سلیم مانڈوی والا کواعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں ۔ مسٹر اطہر سلطان چاولا ، مسٹر ناصر خان ، مسٹر۔ عارف یوسف جیوا ، نائب صدور ایف پی سی سی آئی ، مسٹر زکریا عثمان ، رحیم جانو اور دیگر ان کے ہمراہ موجود ہیں


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں