نجی موبائل کمپنی کا ّغیر قانونی ٹاور نصب کرنے پرمالک کو نوٹس

گجرات (قیصر اعجاز ملہی )آج محلہ بارہ دری میں غیر قانونی طور پر نجی موبائل نیٹ ورک کمپنی کے ٹاور نصب کرنے پر کام بند کرا دیا گیا ہے اور سامان اٹھا لیا گیا ہے .ڈپٹی کمشنر کے حکم پر سی او میونسپل کمیٹی کی ہدایت پر انفورسمنٹ انسپکٹر محمد وسیم نے نجی موبائل نیٹ ورک کمپنی کا غیرقانونی طور پر نصب کئے جانے والے ٹاور پر کام بند کروا دیا اور مالک شباب رفیق کو نوٹس جاری کر دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں