سابق چیئرمین چوہدری فہیم سرور روپیری کا علاقہ کا تعزیتی دورہ

گجرات(راجہ نصرت علی)سابق چیئرمین چوہدری فہیم سرور روپیری کا علاقہ کا تعزیتی دورہ۔ تفصیلات کے مطابق حاجی چوہدری ارشد ساہن کے کزن چوہدری اختر مرحوم کی فاتحہ خوانی کے ماسٹر رزاق مرحوم کے گھرجاکر سوگوار خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ ساہن کلاں میں ہی حاجی صادق متہ سے ان کی زوجہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔ اس کے بعد وہ اموآنہ گئے جہاں انہوں نے سابق چیئرمین محمد انور کے بیٹے چوہدری وجاہت اور قریبی عزیز چوہدری جاویدانور پلاہگراں سے افسوس کا اظہار کیا اور دعائے مغفرت کی۔چوہدری مسعود انور روپیری اور چوہدری مقدس روپیری ان کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں