گجرات :کورونا کے 153نئے کیسز، 29صحت یاب اور 2جاں بحق

گجرات (عارف علی عارف)گجرات میں کورونا وائرس کے 153نئے کیسز، 29صحت یاب اور 2جاں بحق، احتیاطی تدابیرہی عالمی وباء کو پھیلنے سے روک سکتی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 48گھنٹے کے دوران گجرات میں 153مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 1680ہو گئی ہے۔گجرات میں اب تک کل 11344افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 8747کی نیگیٹو،1680پازیٹو،554صحت یاب،1085آئسولیشن وارڈز یا ہوم آئسولیشن میں ہیں اور41کنفرم مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ 600سے زائد رپورٹس کا آنا ابھی باقی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں