الخدمت فاؤنڈیشن قرض حسنہ رقم دو ماہ وصول نہیں کرے گی

گجرات (نمائندہ خصوصی) ضلعی جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن راجہ ساجد شریف نے بتایاہے کہ مرکزی صدرمیاں عبدالشکورکی ہدایت پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات کے مواخات پروگرام کے تحت قرضہ حسنہ سے مستفید ہونیوالے سینکڑوں شہریوں کے لئے ماہانہ قسط وصولی کے لئے دوماہ کاریلیف دیاگیاہے کروناایمرجنسی صورتحال کے باعث مواخات پروگرام کے تحت جاری قرض حسنہ حاصل کرنے والے شہریوں سے دوماہ قرض حسنہ رقم وصول نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں