کا رپوریشن کا صفائی کروانے والا غائب گندگی سے بیماریاں پھیلنے کا خطرہ

گجرات(وقائع نگار) میونسپل کارپوریشن گجرات کے افسران اور سپروائزر و سینیٹری انسپکٹر عملے سے صفائی کروانے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ ایک طرف کرونا وائرس پھیل رہا ہے اور دوسری طرف صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مزید بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے۔ ڈی سی او ڈاکٹر خرم شہزاد سے کافی عرصے سے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شہر کو صاف ستھرا کروا دیں تاکے مزید بیماریوں سے بچا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں