کرونا احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ماسک کا استعمال بڑھ گیا

گجرات(نمائندہ خصوصی)کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ماسک کا ستعمال بڑھ گیا۔میڈیکل سٹوروں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر بھی ٖفروخت ہورہے ہیں۔اللہ کرے جلد اس موذی مرض سے نجات ملے اور ہمارے کاروبار دوبارہ چلیں۔ماسک کی قیمت 30سے50روپے ہے لوگ باآسانی خرید رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں