چوہدری تنویر اشرف خواصپور کی چوہدری حسین الٰہی سے ملاقات

گجرات(نمائندہ خصوصی) چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواصپور کی ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے ملاقات، حلقہ میں ترقیاتی کاموں پر چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواصپور نے چوہدری حسین الٰہی کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا، ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواص پور نے گزشتہ روز گجرات میں مسلم لیگ ق کے راہنما ایم این اے چوہدری حسین الٰہی سے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی وملکی سیاسی صورتحال اور علاقائی تعمیر وترقی بارے تفصیلی گفتگو ہوئی، چیئرمین چوہدری تنویر اشرف خواص پور نے حلقہ میں ترقیاتی کاموں پر چوہدری حسین الٰہی ایم این اے کو خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر چوہدری محمد نواز چیئرمین ماچھیوال بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں