محکمہ اوقاف نے اپنی پراپرٹی کے کرایہ جات بڑھادئیے

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف نے گجرات میں اپنی پراپرٹی کے کرایہ جات بڑھادئیے ہیں ترجمان یاسر ارشاد ہنجرا کے مطابق عرصہ دراز سے کرایوں میں اضافہ نہ کیاگیا تھا جس پر آفسران کی ہدایت پر کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں