شادیوال میں چھت پر بنائے گئے پنجرے سے 36 قیمتی کبوتر نامعلوم چور لے اڑے

گجرات (کرائم رپورٹر) شادیوال میں چھت پر بنائے گئے پنجرے سے 36 قیمتی کبوتر نامعلوم چور لے اڑے تفصیلات کے مطابق شادیوال کے محلہ چوہر کے رہائشی محمد اکرم کی چھت پر پڑے پنجرے سے نامعلوم چور 36 قیمتی کبوتر چوری کرکے فرار ہو گئے تھانہ کنجاہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں