سید عامر افتخار شاہ کو فیصل اسلامک بینک میں مینجر تعینات کر دیا گیا

گجرات (نمائندہ خصوصی) ممتاز سینئر بینکار سید عامر افتخار شاہ کو فیصل اسلامک بینک بھمبر روڈ برانچ میں مینجر تعینات کر دیا گیا۔ انہوں نے چارج سنبھال کر اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیئے۔ وہ بینکنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں او ر وہ مختلف بینکوں میں بطور برانچ مینجر اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ ان کا تعلق معروف گاؤں سوہدرہ کی سید فیملی سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں