ساروکی سے نوجوان لڑکی کو اغواء کر لیا گیا‘ملزم کیخلاف مقدمہ درج

گجرات (کرائم رپورٹر)ساروکی سے نوجوان لڑکی کو اغواء کر لیا گیا مغویہ کی دادی کی رپورٹ پر نامزد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ساروکی سے نوجوان لڑکی کو اغواء کر لیا گیا تھانہ کنجاہ پولیس نے دادی کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں