حاجی خالد پرویزمنگا نے لالہ جی سعیداقبال مرزا کی عیادت کی

گجرات (سٹی رپورٹر) صدر سول سوسائٹی چیئرمین صرافہ جیولرز ا ینڈ گولڈ ا یسوسی ایشن حاجی خالد پرویزمنگا نے عزیز بھٹی شہیدہسپتال جاکر سپیشل پرسن لالہ جی سعیداقبال مرزا کی عیادت کی اور صحت کیلئے دعا کی۔ لالہ سعیداقبال مرزا کچھ دنوں سے ہسپتال میں عارضہ قلب میں مبتلا تھے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ لالہ جی سعیداقبال کو جلدازجلد صحت یاب کرے تاکہ وہ فلاحی عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں